موسم کی تازہ ترین صورتحال 27 دسمبر 25 - Sama Digital News

Saturday, December 27, 2025

موسم کی تازہ ترین صورتحال 27 دسمبر 25

 

تاریخ اِجرا: 27 دسمبر 2025, 10:30

ہفتہ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ شمالی علاقوں میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے کا امکان۔ پنجاب اور بالائی سندھ کے میدانی اضلاع میں 
رات کے اوقات دھند کی توقع ۔

اتوار کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور
 خشک جبکہ بالائی علاقوں میں مطلع جزوی ابرآلود سے ابر آلود رہنے کا امکان۔ پنجاب اور بالائی سندھ کے میدانی اضلاع میں صبح/ رات کے اوقات دھند کی توقع ۔ شام/رات میں گلگت بلتستان میں چند مقامات پر ہلکی بارش/ہلکی برفباری ہو سکتی ہے۔

گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اورخشک جبکہ شمالی علاقوں میں شدید سرد رہا۔
آج ریکارڈ کئے گئے کم سے کم درجہ حرارت : لہہ منفی10، اسکردو منفی06،گوپس منفی05 ،بابوسر ،گلگت اور استور میں منفی04ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔
 




No comments:

Post a Comment

WATCH INTERESTING VIDEOS

Translate