موسم کی تازہ ترین صورتحال 26 دسمبر 25 - Sama Digital News

Friday, December 26, 2025

موسم کی تازہ ترین صورتحال 26 دسمبر 25

 

جمعه کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ شمالی علاقوں میں رات کے اوقات میں شدید سردرہنے کا امکان۔ شمال مشرقی /جنوبی پنجاب اور بالائی سندھ کے میدانی اضلاع میں رات کے اوقات دھند کی توقع ۔
ہفتہ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ شمالی علاقوں میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے کا امکان۔ پنجاب اور بالائی سندھ کے میدانی اضلاع میں صبح/ رات کے اوقات دھند کی توقع ۔
گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اورخشک جبکہ شمالی علاقوں میں شدید سرد رہا۔
آج ریکارڈ کئے گئے کم سے کم درجہ حرارت : لہہ منفی10،استور، اسکردو منفی06،گوپس منفی05 ،کالام ،گلگت،کوئٹہ اوردیر میں منفی03ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔

No comments:

Post a Comment

WATCH INTERESTING VIDEOS

Translate