اکتوبر 5 , 2025 میٹنگ ڈیفینڈر آف پاکستان موومنٹ بمقام کریک کلب ڈیفنس۔زیر صدارت چیئرمین جناب محمد سعید اعوان صاحب۔ میٹنگ آرگنائزر جناب میجر ( ر ) وحید رند، صدر سندھ - Sama Digital News

Monday, October 6, 2025

اکتوبر 5 , 2025 میٹنگ ڈیفینڈر آف پاکستان موومنٹ بمقام کریک کلب ڈیفنس۔زیر صدارت چیئرمین جناب محمد سعید اعوان صاحب۔ میٹنگ آرگنائزر جناب میجر ( ر ) وحید رند، صدر سندھ


 ڈفینڈر آف پاکستان موومنٹ سندھ کے صدر جناب میجر( ر ) وحید رند صاحب نے بمقام کریک کلب ڈیفنس میں ایک میٹنگ کا اہتمام کیا۔جس کی صدارت ڈیفینڈر آف پاکستان موومنٹ کے چیئرمین جناب محمد سعید اعوان صاحب نے کی۔میٹنگ میں مختلف امور پر تبادلہ خیال ہوا۔جناب چیئرمین صاحب نے ڈفینڈر آف پاکستان موومنٹ کو مزید متحرک  کرنے کے احکامات دیے۔ اور اعلان کیا کہ اب جو میٹنگ ہوگی وہ کراچی کے مرکزی آفس الفلاح کورٹ نزدیک شاہین کمپلیکس میں ہوگی۔ علاوہ ازیں جن عہدے داروں نے اپنے آپ کو رجسٹر نہیں کروایا وہ ویب سائٹ پر اپنے آپ کو رجسٹر کروائیں تاکہ ویریفائی ہو سکے ۔میٹنگ کے اختتام پر ایک پرتکلف  عصرانا بھی دیا گیا۔میٹنگ میں جن عہدے داران نے شرکت کی ان کے نام درج ذیل ہیں۔

میجر ( ر )وحید رند صدر سندھ۔بشپ گلفام جاوید ڈپٹی مرکزی جنرل سیکرٹری۔ سید غالب مرکزی سینیئر نائب صدر۔آغا اشرف مرکزی نائب صدر۔سردار شفقت صدر کراچی۔امتیاز خان چیف آرگنائزر کراچی۔سہیل جاوید ڈائریکٹر میڈیا سیل کراچی۔محسن علی جلبانی ڈائریکٹر کمپلین سیل کراچی۔روشن علی خاصخیلی چیف آرگنائزر ڈسٹرکٹ کورنگی۔محمد یاسین کورائی چیف آرگنائزر سندھ۔محمد امین صدر کورنگی۔نسیم خان صدر ڈسٹرکٹ ملیر۔ شفیق بھٹی ڈپٹی جنرل سیکرٹری کورنگی۔ڈاکٹر ریاض  جنرل سیکرٹری کورنگی۔فیضان اعوان ممبر ڈسٹرکٹ سینٹرل۔اسامہ فیضان ممبر ڈسٹرکٹ سینٹرل۔شجاع صاحب اور جناب رزاق صاحب۔عاظم چیف آرگنائزر ڈسٹرکٹ ویسٹ

www.dpm.org.pk

No comments:

Post a Comment

WATCH INTERESTING VIDEOS

Translate