جون 7-2026 ڈیفینڈرز آف پاکستان موومنٹ کے میڈیا ڈائریکٹر سہیل جاوید، کراچی ڈویژن کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری سلیم درانی اور رکن شاہدہ انور نے گورنر ہاؤس میں گورنر نہال ہاشمی سے ملاقات کی۔ وفد نے انہیں حج کی ادائیگی پر دلی مبارک باد پیش کی۔ ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے مختلف امور، سماجی و قومی مسائل اور تنظیمی سرگرمیوں پر تبادلۂ خیال ہوا۔ گورنر نہال ہاشمی نے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی بھی کرائی۔
Sunday, June 7, 2026
Home
o
Pakistan News
ڈیفینڈرز آف پاکستان موومنٹ کے میڈیا ڈائریکٹر سہیل جاوید، کراچی ڈویژن کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری سلیم درانی اور رکن شاہدہ انور نے گورنر ہاؤس میں گورنر نہال ہاشمی سے ملاقات
ڈیفینڈرز آف پاکستان موومنٹ کے میڈیا ڈائریکٹر سہیل جاوید، کراچی ڈویژن کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری سلیم درانی اور رکن شاہدہ انور نے گورنر ہاؤس میں گورنر نہال ہاشمی سے ملاقات
Tags
# o
# Pakistan News
Pakistan News
Labels:
o,
Pakistan News
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

No comments:
Post a Comment