موسم کی تازہ ترین صورتحال 25 دسمبر 25 - Sama Digital News

Thursday, December 25, 2025

موسم کی تازہ ترین صورتحال 25 دسمبر 25


 تاریخ اِجرا: 25 دسمبر 2025, 10:30
جمعرات کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدید سرد رہےگا۔شمال مشرقی/جنوبی پنجاب اور بالائی سندھ کے چند میدانی اضلاع میں رات کے اوقات دھند کی توقع ۔
جمعه کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ شمالی علاقوں میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے کا امکان۔شمال مشرقی/جنوبی پنجاب اور بالائی سندھ کے چند میدانی اضلاع میں صبح/ رات کے اوقات دھند کی توقع ۔
گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اورخشک جبکہ شمالی علاقوں میں شدید سرد رہا۔
آج ریکارڈ کئے گئے کم سے کم درجہ حرارت : لہہ منفی10،استور منفی06،گوپس منفی05،اسکردو،ہنزہ، قلات منفی04،کالام ،گلگت،کوئٹہ اوردیر میں منفی03ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔




No comments:

Post a Comment

WATCH INTERESTING VIDEOS

Translate