تاریخ اِجرا: 24 دسمبر 2025, 17:30
ء
جمعرات کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ شمالی علاقوں میں شدید سرد رہےگا۔ شمال مشرقی/جنوبی پنجاب اور بالائی سندھ کے چند میدانی اضلاع میں صبح/ رات کے اوقات دھند کی توقع ۔
گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اورخشک جبکہ شمالی علاقوں میں شدید سرد رہا۔
آج ریکارڈ کئے گئے کم سے کم درجہ حرارت : لہہ منفی09، قلات منفی06،زیارت منفی05،اسکردو، کوئٹہ، گوپس منفی04،کالام ،استور منفی03،دیر اور مالم جبہ میں منفی02ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔
No comments:
Post a Comment