
*تھانہ ملیر سٹی*
*ایس ایچ او فراست حسین، ایس ایس پی ملیر سے بھی زیادہ طاقتور نکلے*
*جرائم پیشہ عناصر محمد شفیع کی مسلسل نشاندہی کے باوجود کوئی کارروائی نہ ہو سکی، عوام انصاف کے لیے دہائیاں دینے پر مجبور*
*محمد شفیع کے جوئے کے اڈوں سے ہفتہ وصولی کا انکشاف، لاکھوں روپے مبینہ طور پر ایس ایچ او فراست حسین اور اعلیٰ افسران تک پہنچنے لگے*
No comments:
Post a Comment