ڈیفینڈر آف پاکستان موومنٹ کی عوام میں مقبولیت - Sama Digital News

Tuesday, August 12, 2025

ڈیفینڈر آف پاکستان موومنٹ کی عوام میں مقبولیت

 


کراچی رپورٹ حیدر: کراچی کے مختلف علاقوں میں ڈیفینڈر آف پاکستان موومنٹ   کے کارکنوں کی جانب سے 14 اگست کے .حوالے سے اورنگی ٹاؤن، سرجانی ٹاؤن، تیسر ٹاؤن افغان بستی میں، زبردست چاکنگ کی گئی
یاد رہے ڈیفینڈر آف پاکستان موومنٹ جس کے چیئرمین محمد سعید اعوان صاحب ہیں۔یہ آرگنائزیشن 27 دسمبر 2018 میں وجود میں آئی ۔اور چیئرمین محمد سعید اعوان کی سرپرستی میں بڑی تیزی سے عوام میں مقبول ہو رہی ہے






No comments:

Post a Comment

WATCH INTERESTING VIDEOS

Translate