18 اگست 2025 | بروز پیر | سما ڈیجیٹل نیوز | اہم خبروں کی جھلکیاں |👇* - Sama Digital News

Monday, August 18, 2025

18 اگست 2025 | بروز پیر | سما ڈیجیٹل نیوز | اہم خبروں کی جھلکیاں |👇*

Published from Blogger Prime Android App

🛑  *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑 

🛑 *18 اگست 2025 | بروز پیر | سما ڈیجیٹل نیوز | اہم خبروں کی جھلکیاں |👇*  
🚨 (1) مون سون کے نئے طاقتور اسپیل کا آغاز، صوابی میں بادل پھٹنے سے تباہی، 15 افراد جاں بحق

🚨 (2) خیبرپختونخوا کے کئی اضلاع مسلسل شدید برسات کی زد میں ہیں

🚨 (3) صوابی میں پانی گھروں میں داخل، جان بچانے کیلئے لوگ چھتوں پر چڑھ گئے

🚨 (4) نوشہرہ میں چھت گرنے سے میاں بیوی جاں بحق، مینگورہ میں بھی طغیانی، چکوال میں نشیبی علاقے زیر آب

🚨 (5) ملک میں بارشوں اور سیلاب سے اموات کی تعداد 650 سے تجاوز کرگئی

🚨 (6) بارشوں کے سبب خیبرپختونخوا میں 341 افراد جاں بحق، بونیر میں تعداد 222 ہوگئی

🚨 (7) 178 افراد زخمی ہوئے، 28 خواتین اور 21 بچے شامل، 139 گھر مکمل منہدم، 281 گھروں کو جزوی نقصان پہنچا

🚨 (8) پنجاب: دریاؤں میں پانی کے بہاؤ میں مسلسل اضافہ، قریبی آبادیوں کو محفوظ مقام پر منتقل ہونے کی اپیل

🚨 (9) پنجاب اور پختونخوا میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع، نالے بپھر گئے، مختلف مقامات پر سیلاب کا خطرہ

🚨 (10) ابھی 26ویں آئینی ترمیم ہضم کررہے ہیں،27ویں کی ضرورت نہیں، اسحاق ڈار

🚨 (11) جائیداد اور قتل کے مقدمات 24 ماہ، رقم کے تنازعات 12 ماہ میں نمٹانے کی عدالتی پالیسی منظور

🚨 (12) مسلم لیگ (ن) کا رانا ثنااللہ کو سینیٹر بنانے کا فیصلہ

🚨 (13) ایر_ان کی بڑی مقدار میں چاول اور 60 فیصد تک گوشت پاکستان سے خریدنے کی یقین دہانی

🚨 (14) کراچی؛ نشئی افراد کے ہاتھوں سریے کی چوری، ناتھا خان پل پر کئی فٹ چوڑا گڑھا پڑگیا

🚨 (15) جنوبی وزیرستان میں نجی اسکول کا مالک اور شمالی وزیرستان میں تحصیل دار اغوا

🚨 (16) پوٹھوہار خطے میں شدید بارشوں کی پیش گوئی، مری میں دو روز کیلئے تعلیمی ادارے بند

🚨 (17) چترال میں جیب حادثے کا شکار، اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد کے ریٹائرڈ پروفیسر کا نوجوان بیٹا جاں بحق

🚨 (18) گاڑی دریائے نیلم میں جا گری، کراچی سے تعلق رکھنے والی فیملی کے 5 افراد جاں بحق

🚨 (19) عدالتی امور میں بیرونی مداخلت پر جج کو 24 گھنٹے میں شکایت درج کرانا ہوگی: چیف جسٹس کی زیرصدارت اجلاس میں فیصلہ

🚨 (20) وفاقی کابینہ کا پختونخوا کے سیلاب متاثرین کیلئے ایک ماہ کی تنخواہ عطیہ کرنے کا اعلان

🚨 (21) وزیراعلیٰ پختونخوا کا سیلاب زدگان کیلئے ایک ماہ اور کابینہ ارکان کا 15 دن کی تنخواہ عطیہ کرنے کا اعلان

🚨 (22) مون سون کے مزید 2 سپیل متوقع، گلیشیئرز پگھلنے سے گلگت اور کشمیر میں سیلاب کا خطرہ

🚨 (23) یوم آزادی پر بلوچستان میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا: وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی

🚨 (24) پاک فضائیہ کی خیبر پختونخوا میں امدادی سرگرمیاں جاری، 48 ٹن سامان پہنچایا

🚨 (25) بانی سے ملاقات کیلئے 6 وکلا کے نام فائنل، فہرست جیل حکام کو بھجوا دی گئی

🚨 (26) وزیراعظم اگست کے آخری ہفتے میں دورہ چین پر روانہ ہوں گے

🚨 (27) آرمی فلڈ ریلیف آپریشن کے دوران ملبے سے زخمیوں اور لاشوں کو نکالنے کا سلسلہ جاری

🚨 (28) آزاد جموں و کشمیر ہائیکورٹ کا تاریخی فیصلہ، سرکاری نوکری کیلئے ضلعی کوٹہ سسٹم ختم

🚨 (29) چیئرمین پی سی بی کا قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کیلئے 10 لاکھ روپے فی کس انعام کا اعلان

🚨 (30) سینیٹ اجلاس کے دوران ایوان میں چوہا گھس آیا، اراکین میں ہلچل

🚨 (31) دبئی میں ڈھائی کروڑ ڈالر مالیت کے نایاب ہیرے کی چوری، پولیس نے چند گھنٹوں میں ملزمان کو گرفتار کرلیا

🚨 (32) 14 سال سے کم عمر لڑکے کو ملازمت پر بھرتی نہیں کیا جائے گا، بل سینیٹ سے منظور

🚨 (33) عنقریب پنجاب میں انفرااسٹرکچر جاپان کے معیار تک لے آئیں گے: مریم نواز

🚨 (34) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی زبردست تیزی، انڈیکس نئی ریکارڈ بلندی پر بند ہوا

🚨 (35) حمیرا اصغر کے مبینہ قتل کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست منظور

🚨 (36) ’لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ‘، پی ڈی ایم اے نے سیاحوں سے مری کا سفر نہ کرنے کی اپیل کردی

🚨 (37) پاکستان میں کاروباری حالات بہتر اور قرض کا منظر نامہ مضبوط ہوا ہے: فچ

🚨 (38) پنجاب حکومت کا آئندہ سال سے لاہور میں ٹرام سروس شروع کرنے کا اعلان

🚨 (39) راولاکوٹ میں گاڑی نالے میں بہنے اور دریائے نیلم میں گاڑی گرنے سے 6 افراد جاں بحق

🚨 (40) چیئرمین این ڈی ایم اے نے مون سون کے مزید 2 خطرناک اسپیل سے خبردار کردیا

*واٹس ایپ چینل لنک*
https://whatsapp.com/channel/0029Vaq9MNs0gcfHWDJPTa0e

🚨 (41) اسلام آباد سے گلگت براستہ بابو سر ٹاپ شاہراہ اور شاہراہ قراقرم ٹریفک کیلئے بحال

🚨 (42) صحافی خاور حسین کا دوبارہ پوسٹ مارٹم مکمل، جسم پر تشدد کا کوئی نشان نہیں ملا

🚨 (43) کراچی: فشری میں ڈاکوؤں نے غیر ملکی کمپنی کے ڈیڑھ کروڑ روپے لوٹ لیے

🚨 (44) کراچی: بے دردی سے 2 بچوں کو قتل کرنے والی ماں جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

🚨 (45) سرفراز سہ ملکی سیریز اور ایشیا کپ کیلئے اعلان کردہ قومی اسکواڈ سے مطمئن

🚨 (46) اسٹیٹ بینک نے مہنگائی کو بہتر قابو کیا، حالات مزید بہتر ہوں گے: وزیر خزانہ

🚨 (47) 18 گریڈ کا یونیورسٹی پروفیسر بی ایل اے کی سہولت کاری کے الزام میں گرفتار، اعترافی بیان بھی سامنے آگیا

🚨 (48) کراچی: اورنگی ٹاؤن میں بچوں کواسکول چھوڑکر واپس آنے والے تاجر کو قتل کردیا گیا

🚨 (49) کراچی کے علاقے بن قاسم میں فائرنگ سے اے ایس آئی محمد خان ابڑو جاں بحق

🚨 (50) سینئر صحافی خاور حسین کی نماز جنازہ ادا، والدین امریکا سے کراچی پہنچ گئے، قتل کا شبہ ظاہر کر دیا

🚨 (51) غیرت کے نام پر قتل کی اجازت تو شریعت میں نہیں: اعظم نذیر تارڑ

🚨 (52) اسحاق ڈار سے برطانیہ کے پارلیمانی انڈر سیکرٹری کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر گفتگو

🚨 (53) جاپان سے صفائی اور ماحول کی بہتری کے لیے ٹیکنالوجی لیں گے: مریم نواز

🚨 (54) سیلاب متاثرین کو نقصانات کے معاوضوں کی آن لائن ادائیگی کیلئے خصوصی ایپ کا اجرا

🚨 (55) پنجاب اسمبلی سے سینیٹ کی جنرل نشست پر رانا ثنا اللہ کو ٹکٹ جاری

🚨 (56) ابھی 26ویں آئینی ترمیم ہضم کررہے ہیں،27ویں کی ضرورت نہیں، اسحاق ڈار

🚨 (57) جائیداد اور قتل کے مقدمات 24 ماہ، رقم کے تنازعات 12 ماہ میں نمٹانے کی عدالتی پالیسی منظور

🚨 (58) ایر_ان کی بڑی مقدار میں چاول اور 60 فیصد تک گوشت پاکستان سے خریدنے کی یقین دہانی

🚨 (59) کراچی؛ نشئی افراد کے ہاتھوں سریے کی چوری، ناتھا خان پل پر کئی فٹ چوڑا گڑھا پڑگیا

🚨 (60) جنوبی وزیرستان میں نجی اسکول کا مالک اور شمالی وزیرستان میں تحصیل دار اغوا

🚨 (61) پوٹھوہار خطے میں شدید بارشوں کی پیش گوئی، مری میں دو روز کیلئے تعلیمی ادارے بند

🚨 (62) چترال میں جیب حادثے کا شکار، اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد کے ریٹائرڈ پروفیسر کا نوجوان بیٹا جاں بحق

🚨 (63) آزاد کشمیر: گاڑی دریائے نیلم میں جا گری، کراچی سے تعلق رکھنے والی فیملی کے 5 افراد جاں بحق

🚨 (64) لاء اینڈ جسٹس کمیشن کا اجلاس، منصفانہ نظامِ انصاف یقینی بنانے کا عزم

🚨 (65) اے ڈی سی آر اقبال سنگھیڑا سے اینٹی کرپشن کی تفتیش مکمل، جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

🚨 (66) کے پی اور سندھ میں پولیو کے 2 نئے کیسز کی تصدیق، پاکستان میں اب تک کُل 21 کیسز رپورٹ

🚨 (67) نائیجیریا میں مسافروں کو بازار لے جانے والی کشتی الٹ گئی، 40 افراد لاپتا

🚨 (68) پختونخوا میں بارشوں اور سیلاب سے پولیس انفرا اسٹرکچر کو ہونے والے نقصان کی تفصیلات جاری

🚨 (69) ’بیٹا خود کو گولی نہیں مار سکتا‘، خاور کے والد نے بیٹے کی موت کو قتل قرار دے دیا

🚨 (70) قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹس کو حتمی شکل دینے کے احکامات جاری

🚨 (71) مہنگے مقامی قرضوں نے قرضوں کی لاگت میں بھاری اضافہ کردیا

🚨 (72) وفاق کے پی میں امداد پہنچا رہا ہے، وزرا کے بیانات افسوسناک ہیں: عطا تارڑ

🚨 (73) گوجرانوالہ: شوہر کے ہاتھوں قتل کے بعد نالے میں پھینکی گئی بیوی کی لاش برآمد

🚨 (74) 2022 کے سیلاب کے بعد حکومت کو اربوں ڈالر امداد ملی جو مستحقین تک نہ پہنچی: اسد قیصر

🚨 (75) نوشہرو فیروز: شاہی بازار میں سابق شوہر خاتون پر تیزاب پھینک کر فرار

🚨 (76) حکومت کو بجلی وصولیوں کے نقصانات 183 ارب کم کرنے میں بڑی کامیابی

🚨 (77) حافظ آباد: 3 افراد کو قتل کرکے لاشیں جلانے والا ملزم بیرون ملک فرار ہوتے ہوئے گرفتار

🚨 (78) بہاولپور: نوجوان کی 11 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی

🚨 (79) پاکستان کے اشعب عرفان نے امریکا میں ہونے والا اسکواش ٹورنامنٹ جیت لیا

🚨 (80) بیڈمنٹن ساؤتھ ایشین ریجنل چیمپئن شپ میں پاکستان کی دوسری کامیابی

🚨 (81) بی ایف اے انڈر 15 ایشین بیس بال چیمپئن شپ میں پاکستان کا کامیاب آغاز

*تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کیجئے*

For Latest Updates From Around The World, Join Our Whatsapp channel

No comments:

Post a Comment

WATCH INTERESTING VIDEOS

Translate